سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559204_1703924_13_updates.jpgفائل فوٹو
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558666_010156_updates.jpg
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages:
[1]