slotcosino Publish time 7 day(s) ago

حیدرآباد: ایمبولینس اور ٹریلر میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559205_689560_07_updates.jpg—فائل فوٹو

حیدرآباد میں جام شورو ٹول پلازا کے قریب ایمبولینس اور ٹریلر میں ٹکر ہو گئی۔

ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں نرسنگ اسٹاف ممبر اور تیماردار شامل ہے۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ ایمبولینس مریض کو لے کر میرپور ماتھیلو جا رہی تھی۔
Pages: [1]
View full version: حیدرآباد: ایمبولینس اور ٹریلر میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی