slotcosino Publish time 7 day(s) ago

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی کب سے اور کتنی چھٹیاں ہونگی؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559206_2366162_mcm_updates.jpg
— تصویر اے آئی

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ تمام وفاقی وزارتیں، سرکاری ادارے اور پبلک سیکٹر کے محکموں میں 4 روزہ 19 مارچ سے 22 مارچ تک تعطیلات ہوں گی، جبکہ سرکاری اوقاتِ کار 23 مارچ سے بحال ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-18/1452299_113821_updates.jpg
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عیدالفطر 2025ء کے موقع پر سرکاری اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نجی شعبے کے ملازمین کے لیے تعطیلات 19 مارچ سے 21 مارچ تک ہوں گی۔

حکام نے مزید وضاحت کی ہے کہ اگر رمضان المبارک 30 دنوں پر مشتمل ہوا تو نجی شعبے کی تعطیلات میں 22 مارچ بھی شامل کر لیا جائے گا۔

اعلان کے مطابق تعطیلات کے بعد سرکاری خدمات اور حکومتی امور معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی کب سے اور کتنی چھٹیاں ہونگی؟