slotcosino Publish time 7 day(s) ago

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559213_2136769_%D9%85%D8%B4%D9%85%D9%82_updates.jpg— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔

حکمراں ورکرز پارٹی نے نیشنل کانگریس میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا۔

پیانگ یانگ میں 5 سال بعد منعقد اس اہم اجلاس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556959_110207_updates.jpg
شمالی کوریا: کم جونگ ان کی 13سالہ بیٹی بمقابلہ طاقتور خالہ: کِم خاندان میں اقتدار کی نئی جنگ چھڑ گئی

شمالی کوریا میں اقتدار کی منتقلی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی کم عمر بیٹی کم جو اے کو آئندہ رہنما کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے جس سے خاندان کے اندر طاقت کی کشمکش کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق فوجی قیادت نے کم جونگ اُن سے وفاداری کا عہد کیا اور مندوبین نے ان کی قیادت کی توثیق کی۔

چینی صدر شی جن پنگ نے کم جونگ اُن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کم جونگ اُن کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر