slotcosino Publish time 7 day(s) ago

تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بےنقاب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559194_3415635_10_updates.jpg
فائل فوٹو

تربت میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت پر فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بےنقاب ہوگئی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے اس ہلاکت کی تصدیق کی، فتنہ الہندوستان نوجوانوں کو گمراہ کر کے مسلح بغاوت کے لیے استعمال کرتا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مستونگ اور قلات میں ہلاک دہشت گرد بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھے، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور دیگر نے بھی کہا تھا کہ سلیم بلوچ لاپتہ افراد میں شامل ہے۔
Pages: [1]
View full version: تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بےنقاب