کرک: ایف سی اہلکاروں کی ایمبولینس پر فائرنگ، 3 زخمی اہلکار شہید
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559216_1101686_15_updates.jpgفائل فوٹو
کرک کے علاقے بہادر خیل میں زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ کردی گئی، ایمبولینس میں موجود 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے۔
ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں ریسکیو کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے، جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559149_101805_updates.jpg
پشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ریسکیو اہلکار درگہ شہیدان میں فائرنگ سے زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر رہے تھے۔
ڈی پی او کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Pages:
[1]