slotcosino Publish time 7 day(s) ago

یوکرین جنگ کے 4 سال میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کا انکشاف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559217_1523936_News13_updates.jpg
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

یوکرین جنگ کے 4 سال کے دوران شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کے دوران خواتین کو حمل میں پیچیدگیوں اور ابنارملٹیز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جنگ کے دوران یوکرین نے تقریباً 10ملین افراد کھوئے جن میں ہلاک ہونے والے اور ملک چھوڑ کر جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558705_083849_updates.jpg
یوکرین کا روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ

روسی پلانٹ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل تیار کیے جاتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امریکی سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے جنوری میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 فروری 2022ء میں شروع ہونے والی جنگ میں اب تک تقریباً ایک لاکھ 40 ہزار کے قریبیوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: یوکرین جنگ کے 4 سال میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کا انکشاف