slotcosino Publish time 7 day(s) ago

کراچی: کمسن بچے کا اغوا و زیادتی، ملزمان کو 23، 23 سال قید کی سزا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559229_4023622_court_updates.jpgفائل فوٹو

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کمسن بچے کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں دونوں ملزمان کو 23، 23 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے دونوں ملزمان پر ایک لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کردیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بلوچ کالونی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558899_052604_updates.jpg
سرگودھا: سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی

متاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے محمود آباد کے قریب 15 سال کے لڑکے کو اغوا کیا اور گاڑی کے اندر بچے سے زیادتی کی، موقع پاکر بچہ گاڑی سے کود کر رکشہ والے کی مدد سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوا۔

وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے صاف نظر نہیں آرہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539389_101040_updates.jpg
لودھراں: 7 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانیوالے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

جرم ثابت ہونے پر ملزم اقبال کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا جبکہ دوسرے جرم میں عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کم عمر بچے کے اس حالت میں گاڑی پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ پورے واقعے کے حوالے سے متاثرہ بچے کا بیان مستحکم رہا۔

عدالت نے ملزمان عارف عرف ٹنگا اور شہباز عرف چھبا کو مجموعی طور پر 23، 23 سال قید کی سزا سنا دی جبکہ عدالت نے دونوں ملزمان پر 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: کمسن بچے کا اغوا و زیادتی، ملزمان کو 23، 23 سال قید کی سزا