slotcosino Publish time 7 day(s) ago

سپر ایٹ مرحلہ: زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔



واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے گروپ اسٹیج میں ناقابلِ شکست رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: سپر ایٹ مرحلہ: زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ