slotcosino Publish time 6 day(s) ago

پنجگور: جیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559247_2843669_Ambulance_updates.jpgعلامتی فوٹو

پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔

ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
Pages: [1]
View full version: پنجگور: جیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق