slotcosino Publish time 6 day(s) ago

افغان وزرا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے: طاہر اشرفی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559271_5509100_Tahir-Ashrafi_updates.jpgطاہر اشرفی - فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔

اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان اپنا موقف رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں جو درست ہو اسے اختیار کرلیا جائے۔
Pages: [1]
View full version: افغان وزرا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے: طاہر اشرفی