slotcosino Publish time 6 day(s) ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے، 3 ممالک کے وزرائے داخلہ سے ملاقات ہوگی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559280_1028508_naqvi_updates.jpg

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے۔ وہ اٹلی، یونان اور اسپین کے وزرائے داخلہ سے ملاقات کریں گے۔

پنجاب پولیس افسر وزرائے داخلہ کو حکومت پنجاب کے پولیس خدمت مرکز گلوبل کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

ملاقاتوں میں دیگر اہم امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے، 3 ممالک کے وزرائے داخلہ سے ملاقات ہوگی