slotcosino Publish time 6 day(s) ago

بانی PTI کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے پمز اسپتال منتقلی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559281_5890360_iii_updates.jpg

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کے لیے پمز اسپتال میں ان کو ’اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹرل ینجیکشن‘ (anti VEGF intra vitreal injection)کی دوسری ڈوز دیدی گئی۔

پمز اسپتال کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو فالو اپ مشورے اور نسخے کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔

پروسیجر سے پہلے اسپیشلسٹس کے بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا، کارڈیالوجسٹ کنسلٹنٹ نے ایکو گارڈیوگرافی اور ای سی جی کیا جو نارمل ہے۔
Pages: [1]
View full version: بانی PTI کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے پمز اسپتال منتقلی