slotcosino Publish time 6 day(s) ago

مری، مال روڈ پر ہوٹل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559318_242222_%D8%A7%D8%A6%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹو

مری میں مال روڈ سے ملحقہ 2 منزلہ ہوٹل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکام کے مطابق آگ لانڈری کے کمرے میں لگی اور بالائی منزل کی چھت تک پھیل گئی تھی

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: مری، مال روڈ پر ہوٹل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا