شدید دھند کے باعث یو اے ای کا فلائٹ آپریشن متاثر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559459_457623_asmog_updates.jpgفائل فوٹوشدید دھند کے باعث متحدہ عرب امارات کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے 3 ایئرپورٹ بند کردیے گئے ہیں۔
شارجہ، راس الخیمہ اور المکتوم ایئرپورٹ کی 7 پروازیں متبادل ایئرپورٹ پر اتارلی گئیں۔
دبئی اور ابوظبی ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن جاری ہے لیکن پروازوں میں تاخیر ہے۔
Pages:
[1]