گوجرانوالہ: گھریلو ملازمہ کی خرم دستگیر کے کزن کے گھر بڑی چوری کی واردات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559465_293762_gh_updates.jpg— فائل فوٹو
گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ نے گھر میں بڑی چوری کی واردات کی ہے۔
پولیس نے اس حوالے سے مقدمہ درج کر لیا ہے جس کے مطابق سیٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق گھریلو ملازمہ7 لاکھ روپے نقد اور 24 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے کر فرار ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-24/1522259_125500_updates.jpg
کراچی، چوری کے الزام میں لک پتی گھریلو ملازم گرفتار
کراچی میں ساحل پولیس نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے چوری کے الزام میں گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی چرانے کا انکشاف کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس کے مطابق چوری کی واردات ن لیگی رہنما خرم دستگیر کے کزن عاطف صابر خان کے گھر میں ہوئی ہے۔
پولیس کی جانب سے اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Pages:
[1]