slotcosino Publish time 6 day(s) ago

آج افطاری میں بنائیں چیز پکوڑے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559476_3425823_jdl_updates.jpg— فائل فوٹو

اپنے افطار دستر خوان کی شان بڑھائیں، آج گھر والوں کے لیے بنائیں مزیدار چیز پکوڑے۔
اجزاء:

کاٹیج چیز 1 کپ، بیسن 1 پیالی، انڈہ 1 عدد، چکن کیوب 1 عدد، سرخ مرچ 4 عدد (باریک کٹی ہوئی)، ہری مرچ 6 عدد، ہرا دھنیا حسبِ ضرورت، میٹھا سوڈا 1 چٹکی، دہی 1 چائے کا چمچ، سفید زیرہ 1 چائے کا چمچ، تیل حسبِ ضرورت، نمک حسبِ ذائقہ۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559146_094848_updates.jpg
دستر خوان کی شان بڑھائیں، آج رائس فلیکس کٹلٹس بنائیں

رمضان المبارک میں دسترخوان چاہے افطاری کا ہو یا سحری کا اس کی شان بڑھانے کے لیے خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ترکیب:

ایک پیالے میں بیسن، انڈہ، دہی، میٹھا سوڈا، ہرا دھنیا، ہری مرچ، لال مرچ، سفید زیرہ، چکن کیوب اور نمک ڈال کر نیم گرم پانی کے ساتھ اچھی طرح ملائیں۔

اب اس میں کاٹیج چیز شامل کر دیں، پھر کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس آمیزے کے پکوڑے تل لیں، جب پکوڑے گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ چکنائی جذب ہو جائے۔

چیز سے بنے گرم گرم پکوڑے املی کی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
Pages: [1]
View full version: آج افطاری میں بنائیں چیز پکوڑے