slotcosino Publish time 6 day(s) ago

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اسکریننگ جاری، مزید 36 گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559472_2372343_1_updates.jpg
— فائل فوٹو

غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی اسکریننگ اور شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور مری میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 36 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558647_110313_updates.jpg
غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اسکریننگ جاری، 31 گرفتار

اسکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31 افغان گرفتار کر لیے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی حکام کے مطابق جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔

سیکیورٹی حکام نے مزید بتایا ہے کہ کارروائیوں میں پولیس، لیڈی پولیس، رینجرز اور ایلیٹ پولیس سیکشنز نے حصہ لیا۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں ڈولفن اسکواڈ، سی ٹی ڈی سمیت انٹیلیجنس ادارے بھی شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اسکریننگ جاری، مزید 36 گرفتار