slotcosino Publish time 6 day(s) ago

تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559483_8410146_Earth-Quake-4_updates.jpg
—فائل فوٹو

تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے اور کاؤنٹی ییلان کی ساحلی پٹی میں زلزلے کے جھٹک محسوس کیے گئے۔

تائیوان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 66 اعشاریہ 8 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559157_104648_updates.jpg
امریکا کی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تائیوان کی سینٹرل ویدر ایڈمنسٹریشن کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے مشرقی تائیوان کے ساحل پر رات 12 بجکر 37 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔
Pages: [1]
View full version: تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ