لاہور: بیوی کے قتل میں ملوث شوہر گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559493_2592480_Arrest3_updates.jpg—فائل فوٹولاہور میں بیوی کے قتل میں ملوث ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور کے علاقے شادمان سے حراست میں لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-09-16/1391525_112540_updates.jpg
لاہور: سابق پولیس افسر کے قتل کا ملزم ملک سے فرار کی کوشش میں گرفتار
ملزم نے رواں ماہ کے آغاز پر اپنے سوتیلے بھائی سابق سب انسپکٹر شاہد اصغر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملزم نے گھریلو جھگڑے پر مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کر دیا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
Pages:
[1]