کوہاٹ: دہشتگرد حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559498_9312462_9_updates.jpg—فائل فوٹو
کوہاٹ کے نواحی علاقے شکر درہ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے۔
ڈی پی او کے مطابق دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-04-10/1459170_123335_updates.jpg
کوئٹہ، پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نیو سریاب تھانے کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ڈی پی او نےبتایا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو آگ بھی لگا دی۔
واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Pages:
[1]