slotcosino Publish time 6 day(s) ago

کراچی: لیاری میں اسنیپ چیکنگ، ڈکیتی کا ملزم کونسلر گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559503_2606892_Rangers-Snapcheking_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلستان کالونی لیاری میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم اویس قریشی کے قبضے سے موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ملزم گلستان کالونی لیاری میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-01-17/873448_093151_updates.jpg
رینجرز کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن

کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واردات کے دوران ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزم کے مطابق وہ لیاری یو سی 3 کا کونسلر بھی ہے۔

ملزم نے بتایا ہے کہ وہ گرفتاری کے خوف سے کچھ عرصہ پنجاب میں روپوش رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: لیاری میں اسنیپ چیکنگ، ڈکیتی کا ملزم کونسلر گرفتار