slotcosino Publish time 6 day(s) ago

ایران: فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ، پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559517_1100511_iran_updates.jpg
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوا۔

اس حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے سے قبل اس میں آگ لگنے کی غیرمصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران: فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ، پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق