slotcosino Publish time 6 day(s) ago

اگر مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں بھی بہتری آسکتی ہے: مومنہ اقبال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559516_5960760_16_updates.jpgفائل فوٹوز

معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے پنجاب کی ترقیاتی صورتحال کی تعریف کرتے ہوئے خواہش ظاہر کی کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کراچی کی ذمہ داری سنبھال لیں تو اس شہر میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔

نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مومنہ اقبال نے کہا کہ پنجاب میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور وہاں کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے، اگر مریم نواز کراچی آ جائیں تو یہاں بھی بہتری آ سکتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-13/1450660_123127_updates.jpg
مومنہ اقبال کی جنس سے متعلق وائرل ویڈیو جھوٹی نکلی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال سے منسوب وائرل ویڈیو کی حقیقیت سامنے آ گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اداکارہ نے سندھ کے دارالحکومت کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کراچی کا مالک کون ہے؟ چونکہ میں زیادہ تر وقت کراچی میں گزارتی ہوں اس لیے اس شہر کو اپنا گھر سمجھتی ہوں۔

مومنہ اقبال نے کراچی میں روزمرہ مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر مریم نواز شہر کے معاملات سنبھالیں تو یقیناً حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: اگر مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں بھی بہتری آسکتی ہے: مومنہ اقبال