جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول بارودی مواد سے اڑا دیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559522_1972100_Blast_updates.jpg—فائل فوٹوجنوبی وزیرستان کے علاقے شریف خان کوٹ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا ہے کہ دھماکے سے اسکول کے 2 کمرے، باتھ رومز اور گیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس سے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
Pages:
[1]