slotcosino Publish time 2026-2-24 20:55:16

ملک میں عید کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559534_7288713_eid_updates.jpg
فائل فوٹو

پاکستان میں شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔


محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں عید کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟