slotcosino Publish time 2026-2-24 21:34:16

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559538_9602008_wasim-akhtar_updates.jpgسابق میئر کراچی وسیم اختر۔فوٹو: فائل

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل اور برطانیہ میں مقیم تھی۔

اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ برطانیہ میں ہی ادا کی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں