slotcosino Publish time 6 day(s) ago

تھانہ رمنا کے مقدمہ میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559540_3436809_bushra-bibi_updates.jpg

بشریٰ بی بی کو ایک اور مقدمہ میں ریلیف مل گیا، تھانہ رمنا کے مقدمہ میں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیے

[*] 26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
[*] اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی، ذرائع




بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے تھانہ رمنا کے مقدمہ میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔

پراسیکیوشن کی جانب سے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی مخالفت کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: تھانہ رمنا کے مقدمہ میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی گئی