slotcosino Publish time 5 day(s) ago

اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی کی بانی چیئرمین سے ملاقات کروادی گئی، ذرائع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559575_4299663_ImranBushraBibi_updates.jpgفائل فوٹو

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات جیل مینوئل کے مطابق منگل کے روز معمول کے مطابق کرائی گئی، جو کانفرنس روم میں ہوئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی، اہلیہ نے شوہر کی متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا۔
Pages: [1]
View full version: اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی کی بانی چیئرمین سے ملاقات کروادی گئی، ذرائع