slotcosino Publish time 2026-2-25 07:19:45

افغان طالبان کی طورخم اور تیراہ سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559581_6705205_afg_updates.jpg

افغان طالبان کی طورخم اور تیراہ میں پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی فوری اور مؤثر جوابی کارروائی۔

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی نے طالبان کی جارحیت کو خاموش کرا دیا۔

وزیراعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی نے کہا کہ کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے شہریوں اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔
Pages: [1]
View full version: افغان طالبان کی طورخم اور تیراہ سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ