slotcosino Publish time 5 day(s) ago

ایسپٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559765_3270227_Thorbjorn-Jagland_updates.jpg

ایسپٹین فائلز میں نام سامنے آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین اور ناروے کے سابق وزیراعظم تھوربیورن جیگ لینڈ کی خود کشی کی کوشش ناکام، اسپتال منتقل کردیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تھوربیورن جیگ لینڈ نے مبینہ طور پر اپنی جان لینے کی کوشش کی، انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں 75 برس کے جیگلینڈ کی حالت نازک ہے۔

ناروے کے سابق وزیراعظم تھوربیورن جگلینڈ پر ایپسٹین کیس میں سنگین کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے تھے، یگلینڈ ناروے کے سب سے اہم سیاستدانوں میں سے ایک ہیں اور وہ کونسل آف یورپ کے سیکریٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

وہ سن دوہزار نو سے سن دوہزار پندرہ تک نوبیل امن کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں، ناروے کی پولیس نے اس ماہ جگلینڈ کے گھروں پر چھاپے مارے تھے۔

یہ کارروائی ان دستاویز کے سامنے آنے پر کی گئی تھی جن کے مطابق جیگلینڈ کا ایپسٹین سے کئی برسوں کا تعلق تھا اور سابق وزیراعظم کو ایسپٹین نے ممالک کے دوروں اور لگژری رہائش کی پیشکش کی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ایسپٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش