slotcosino Publish time 5 day(s) ago

سیالکوٹ: ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559778_2670829_dum_updates.jpg— فائل فوٹو

سیالکوٹ میں بھابڑیاں والا موڑ کے قریب درجنوں مویشی ٹرین کی زد میں آگئے۔

پولیس کے مطابق ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے۔
500 کلو مردہ مرغیاں برآمد

دوسری جانب بورے والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کر کے رکشے سے 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مردہ مرغیاں گوشت کے لیے رات کے اندھیرے میں سپلائی کی جا رہی تھیں۔
Pages: [1]
View full version: سیالکوٹ: ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے