slotcosino Publish time 5 day(s) ago

بھکر: پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر سرگودھا ریجن میں درج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559779_6180828_1_updates.jpgشہید کانسٹیبل محمد فہیم (دائیں) اور شہید کانسٹیبل محمد شہباز (بائیں)

ضلع بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی سرگودھا ریجن میں درج کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق داجل چیک پوسٹ حملے کا مقدمہ نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع بھکر کی سرحد پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: بھکر: پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر سرگودھا ریجن میں درج