slotcosino Publish time 5 day(s) ago

کراچی: لیاری میں آپریشن، 2 بھتہ خور گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559782_1897132_3_updates.jpg
— فائل فوٹو

کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے لیاری میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان عدنان عرف ملا اور فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم عدنان عرف ملا کا تعلق بھتہ مافیا سے منسلک سدیس پپو گروپ سے ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-03/1553040_070206_updates.jpg
کراچی: رینجرز کی لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی، 3 بھتہ خور گرفتار

رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی کی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم دکانداروں اور دیگر کاروباری افراد سے بھتہ وصول کرنے میں ملوث ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ہونے والا دوسرا ملزم فیصل بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا کا قریبی ساتھی ہے۔

رینجرز کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم بھتہ وصولی کی رقوم کی شہر میں منتقلی میں ملوث ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: لیاری میں آپریشن، 2 بھتہ خور گرفتار