slotcosino Publish time 5 day(s) ago

تربت: گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559814_3060936_tu_updates.jpg— فائل فوٹو

تربت کے علاقے بلیدہ میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس واقعے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: تربت: گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی