slotcosino Publish time 4 day(s) ago

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559870_2111583_Bajur-Firing_updates.jpgفوٹو: فائل

باجوڑ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ باجوڑ میں خار کے علاقے نوی کلی میں پیش آیا۔

ایس ایچ او نوی کلی کے مطابق فائرنگ میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید