slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:13

ہمارا مقصد کسی کی ناک رگڑنا نہیں، قمر زمان کائرہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517290_616825_Kaira_updates.jpg

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد کسی کی ناک رگڑنا نہیں ہے، ہم حکومت کو کسی مہم میں نہیں ڈالنا چاہتے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہ دیکھنا چاہیے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا حالیہ تنازع شروع کہاں سے ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517278_091452_updates.jpg
پیپلز پارٹی کو ہلکا نہ لیں، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ہلکا نہ لیں، ذوالفقار علی اور بینظیر بھٹو نے عوام کے لیے جان دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ سیلاب کے دوران پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ کھڑی رہی اور اقدامات کو سپورٹ کیا، بلاول بھٹو نے قصور اور ملتان کا دورہ کیا اور پنجاب حکومت کی تعریف کی۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو نے مریم نواز کی تعریف کے ساتھ انہیں مشورہ دیا کہ کسانوں کا سب کچھ بہہ گیا ہے، ان کو کیش گرانٹ دی جائے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517254_053137_updates.jpg
چچا کیخلاف بھتیجی سازش کررہی ہے، وقار مہدی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نےکہا ہے کہ چچا کے خلاف بھتیجی سازش کر رہی ہے، یہ آپ کے گھر کی لڑائی ہے، پیپلز پارٹی کو نہ گھسیٹیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اُن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے کسی سے امداد مانگنے کا مشورہ نہیں دیا تھا، ماضی میں جس حکومت میں بھی آفت آئی کیش گرانٹ بی آئی ایس پی کے ذریعے دی گئی۔

قمر زمان کائرہ نے یہ بھی کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ یہ معاملہ ہاتھ سے نکل جائے ہمارا گلہ تو ن لیگ سے ہے، ہمارا مقصد کسی کی ناک رگڑنا نہیں ہے، ہم حکومت کو کسی مہم میں نہیں ڈالنا چاہ رہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517255_071527_updates.jpg
شعلےاگلتی زبانوں میں سیزفائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے استفسار کیا ہے کہ شعلے اگلتی زبانوں کے ساتھ ہم سے سیز فائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ حکومت بناتے وقت جو معاہدہ کیا گیا تھا اس کی کئی شقیں پنجاب حکومت نے نہیں مانیں، اس معاملے پر صوبائی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا ۔

پی پی رہنما نے کہا کہ مریم نواز کا لہجہ اور باتیں افسوس ناک ہیں، ان ہی کے لہجے اور الفاظ میں جواب دیا تو یہ خاتون وزیراعلیٰ کےلیے بھی مناسب نہیں ہوگا، ہمارے لہجے تلخ ہوجائیں گے تو ہمارے تعلقات بھی تلخ ہوجائیں گے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے نہروں کا معاملہ وفاق کے سامنے اٹھایا اور سوال کیا کہ بتائیں کونسے علاقے کا پانی کاٹ کر نئی نہروں میں دیا جائے گا؟ بعد میں پنجاب حکومت نے وفاق کی بات مان لی اور اس کو آپ پنجاب پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ہمارا مقصد کسی کی ناک رگڑنا نہیں، قمر زمان کائرہ