slotcosino Publish time 4 day(s) ago

کراچی: کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559888_2235021_Fire-murtaza-chorangi_updates.jpg

کراچی کے علاقے کورنگی میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش کی جاری ہے۔

حکام کے مطابق واٹر ٹینکرز کی مدد سے فائر بریگیڈ کو پانی فراہم کیا جارہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی