slotcosino Publish time 4 day(s) ago

ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559890_3288890_Parliament-House_updates.jpg

ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر بلایا جاتا ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر 2 مارچ 2026 کو دوپہر 3 بجے ہو گا۔

ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نویں مرتبہ خطاب کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی