افغان طالبان رجیم اب تک گوریلا مائنڈ سیٹ سے باہر نہیں نکلی، طلال چوہدری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559897_3198807_TalalChaudhry0_updates.jpgفائل فوٹووفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اب تک گوریلا مائند سیٹ سے باہر نہیں نکلی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ پاک افغان صورتحال بگڑنے کی وجہ ایک غیر ذمے دار ہمسایہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559891_103929_updates.jpg
فیصلہ ہوچکا، بانی کی رہائی کیلئے فورس ہر صورت بنے گی: شفیع جان
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فورس ہر صورت بنے گی ، یہ فیصلہ ہوچکا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اب تک گوریلا مائند سیٹ سے باہر نہیں نکلی ہے، جب تک یہ پراکسی بننا بن نہیں کریں گے، صورتحال بہتر نہیں ہوگی۔
وزیر مملکت نے مزید کہا کہ آئیڈیل حل تو یہی تھا کہ پاکستان بات چیت سے افغانستان کے ساتھ معاملہ حل کرے۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک ان کا مائنڈ سیٹ گوریلا وار والا ہوگا، ہمارا جواب یہی ہوگا، ہم ان سے وہی مطالبہ کر رہے ہیں، جو دنیا ان سے چاہتی ہے۔
Pages:
[1]