slotcosino Publish time 4 day(s) ago

مانچسٹر کی مسجد میں ایک شخص کے بیگ سے ہتھیار برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1559902_2650925_weapon_updates.jpgتصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مانچسٹر کی مسجد میں ایک شخص کے بیگ سے ہتھیار برآمد ہوئے۔ منگل کی شام سفید فام شخص بیگ کے ہمراہ مسجد میں داخل ہوا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رضا کاروں نے بیگ کی تلاشی لی تو کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا برآمد ہوا۔ ملزم فرار ہوگیا۔

وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے بیگ سے ہتھیار برآمد ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شبانہ محمود نے کہا کہ ملک میں کسی قسم کے مذہبی تعصب اور نفرت کی گنجائش نہیں اور نہ ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: مانچسٹر کی مسجد میں ایک شخص کے بیگ سے ہتھیار برآمد