slotcosino Publish time 4 day(s) ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج سعودی عرب جائیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1559901_2951275_dar_updates.jpg

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب جائیں گے۔

آج ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کو نام نہاد ریاستی زمین قراردینے کے اقدامات زیر بحث آئیں گے۔
Pages: [1]
View full version: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج سعودی عرب جائیں گے