slotcosino Publish time 4 day(s) ago

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1559904_6880107_nepra_updates.jpg

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے زیرانتظام علاقوں میں ایک سال کے دوران 118 اموات ہوئیں۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ برائے مالی سال2025۔24 کے مطابق کے الیکٹرک کے زیرانتظام علاقوں میں سب سے زیادہ 24 شہریوں کی اموات ہوئیں۔

آئیسکو کے زیرانتظام علاقوں میں 22 شہری جان سے گئے۔

نیپرا کی رپورٹ کے مطابق کیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے کم 2 ہلاکتیں ہوئیں۔
Pages: [1]
View full version: بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ