slotcosino Publish time 4 day(s) ago

بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1559976_7210329_bilawal_updates.jpg

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور میئر حیدرآباد کاشف شورو نے ملاقات کی۔

ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد کی سیاسی اور انتظامی صورتِ حال سے آگاہ کیا گیا،دونوں شہروں میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔

علاوہ ازیںوزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر نجمی عالم اور وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔
Pages: [1]
View full version: بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات