slotcosino Publish time 4 day(s) ago

ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے، مارکو روبیو

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560072_8800855_rubio_updates.jpgفائل فوٹو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ سفارتکاری ہمیشہ ممکنہ آپشن رہے گی، ایران بیلسٹک میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار کررہا ہے جو بڑا مسئلہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران فی الحال یورینیم کی افزودگی نہیں کررہا، لیکن ایران یورینیم افزودگی کی کوشش کررہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے، مارکو روبیو