slotcosino Publish time 4 day(s) ago

IMF کا امریکا سے تجارتی پابندیاں کم کرنے کے لیے تعاون کا مطالبہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560075_2099324_imf_updates.jpgفائل فوٹو

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے امریکا سے تجارتی پابندیاں کم کرنے کے لیے شراکت داروں سے تعاون کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں آئی ایم ایف نے کہا کہ امریکا شراکت داروں کے ساتھ تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ تجارتی طریقوں سے متعلق خدشات دور کرنے کے لیے شراکت داروں سے بات کرنی چاہیے، قومی سلامتی کی بنیاد پر عائد ٹیرف اور برآمدی پابندیاں محدود ہونی چاہئیں۔
Pages: [1]
View full version: IMF کا امریکا سے تجارتی پابندیاں کم کرنے کے لیے تعاون کا مطالبہ