slotcosino Publish time 4 day(s) ago

بنوں: مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560078_2953119_Untitled-1_updates.jpg— فائل فوٹو

بنوں میں مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق کمشنر آفس میں ملازم تیسرے بھائی کو تلاش کیا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کے مطابق تینوں بھائیوں کو رات سوکڑی حسن خیل سے اغواء کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: بنوں: مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں