slotcosino Publish time 4 day(s) ago

چینی فوجی پائلٹس کو تربیت دینے کے الزام میں ریٹائرڈ امریکی پائلٹ گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560092_9997031_American-Air-Force-Pilot-Arrest-4-train-Chines-Pilots_updates.jpg
سابق امریکی ایئر فورس پائلٹ میجر جیرالڈ براؤن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

چینی فوجی پائلٹس کو تربیت دینے کے الزام میں ریٹائرڈ امریکی پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف نے سابق ایئر فورس پائلٹ میجر جیرالڈ براؤن پر بغیر اجازت چین کو دفاعی خدمات دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

سابق امریکی پائلٹ کو ریاست انڈیانا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-10-23/1281686_112224_updates.jpg
امریکی طیارہ تباہ کرنے کی کوشش کا الزام، امریکی پائلٹ گرفتار

امریکی طیارے کو کریش کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اطلاعات کے مطابق سابق امریکی فوجی پائلٹ جیرالڈ براؤن امریکی ایئر فورس کے جدید ترین ایف-35 طیاروں پر 10 سال تک فلائنگ انسٹرکٹر کا تجربہ رکھتے ہیں۔

سابق امریکی فائٹر پائلٹ کی گرفتاری پر امریکی اٹارنی جنرل جینین فیرز پیرو نے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف سازش کرنے والا چاہے میجر جیرالڈ براؤن ہو یا کوئی اور اسے احتساب کا سامنا کرنا ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: چینی فوجی پائلٹس کو تربیت دینے کے الزام میں ریٹائرڈ امریکی پائلٹ گرفتار