slotcosino Publish time 4 day(s) ago

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560162_7013909_s_updates.jpg

ملک میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔


فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 63 ہزار 444 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 5178 ڈالر فی اونس ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی