slotcosino Publish time 4 day(s) ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سُپر ایٹ کا میچ: ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560148_8153717_1_updates.jpgفائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔


احمد آباد میں سُپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے اس میچ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سے قبل سُپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دی تھی جبکہ جنوبی افریقا نے بھارت کے خلاف 76 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ سُپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز فی الحال 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقا 2 پوائنٹس مگر کم نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے دوسرے نمبر پر ہے۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سُپر ایٹ کا میچ: ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری